ابنا: پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں زمین کے تنازع پر دوگروہوں میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ضلع جعفر آباد اور نصیر آباد میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ڈیرہ اللہ یار میں بھانجے نے فائرنگ کرکے اپنے ماموں کا قتل کردیا۔۔نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص کو اغوا کرلیا گیا۔ مستونگ لیویز نے مسروقہ سامان برآمد ہونے پر پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔
..........
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز